دس دس بار کہہ کر دعائے مقصود ایسے لفظوں سے کرے جو مُخِلِّ نماز نہ ہوں۔
مثلاً:
أَسْأَلُکَ أَنْ تَقْضِيَ لِيْ حَاجَاتِيْ کُلَّھَا فِي الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ مَا کَانَ مِنْھَا لِيْ خَیْراً وَّلَکَ رِضاً یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ! آمین۔(2)
ترکیب ششم(۶): ترمذی وابن ماجہ وحاکم ، حضرت عبداللہ بن ابی اَوفی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے راوی، حضور سید عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں:''جسے اللہ تعالیٰ یا کسی آدمی کی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
1 ''سنن الترمذي، کتاب الوتر، باب ما جاء في صلاۃ التسبیح، الحدیث: ۴۸۰، ج۲، ص۲۳.
و''المستدرک'' للحاکم، باب صلاۃ حفظ۔۔۔ إلخ، الحدیث: ۱۲۳۲، ج۱، ص۶۲۶.
و''صحیح ابن خزیمۃ'' کتاب الصلاۃ، باب إباحۃ التسبیح۔۔۔ إلخ، الحدیث: ۸۵۰، ج۲، ص۳۱.
2 الٰہی! میں سوال کرتا ہوں کہ دنیا وآخرت میں میری ساری حاجتیں کہ میرے لئے بھلائی اور تیری رضا کا باعث ہوں، پوری فرما، اے سب مہربانوں سے زیادہ مہربانی فرمانے والے!، یاالٰہی میرے حق میں ایسا ہی فرما۔