(اِنَّ لَنَا لَلاٰخِرَۃَ وَالْاُوْلٰی) (5)
کے تحت میں تحریر کرتے ہیں:
فمن طلبہ من غیرنا فقد أخطأ۔
''تو جو اسے ھمارے غیر سے طلب کرے وہ خطا پر ہو۔''(6)
موسیٰ علیہ السلام کو حکم ہوتا ہے: ''جانور کے واسطے گھاس اور ہانڈی کے لیے نمک بھی مجھی سے مانگ۔''(7)
علماء فرماتے ہیں: ''خدائے تعالیٰ سے سوال کرنا عزت اور غیروں سے مانگنا
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
1 ترجمہ کنز الایمان: ''اور زمین پر چلنے والا کوئی ایسا نہیں جس کا رزق اللہ کے ذمہ کرم پر نہ ہو۔ ''
(پ۱۲، ھود: ۶)
2 ترجمہ کنز الایمان:'' ہم انھیں بھی روزی دیں گے اور تمہیں بھی۔ '' (پ۱۵، بنيۤ إسرآء یل: ۳۱)
3 ترجمہ کنز الایمان:'' اور پنے رب ہی کی طرف رغبت کرو۔ '' (پ۳۰، ألم نشرح: ۸)
4 ''روح المعاني''، پ۳۰، الانشراح، تحت الآیۃ: ۸، ج۱۵، ص۵۴۶.
5 ترجمہ کنزالایمان:ـ ''بے شک آخرت اوردنیا دونوں کے ہمِیں مالک ہیں۔ '' (پ۳۰، اللیل: ۱۳)
6 ''تفسیر الجلالین مع حاشیۃ الجمل''، اللیل، تحت الآیۃ: ۱۳، ج۸، ص۳۳۹.
7 ''الدر المنثور''، ج۷، ص۳۰۲، پ۲۴، غافر: تحت الآیۃ: ۶۰.