Brailvi Books

فضائلِ دعا
232 - 322
    ''جسے تلاوتِ قرآن مجید میرے ذکر اورمیرے سوال سے روک دے اسے افضل اس کا دوں، جو تمام سائلین کو عطا کروں ۔ 

    پھر فرمایا: ''اور بزرگی کلامِ الٰہی کی تمام کلاموں پر ایسی ہے جیسے بزرگیئ رَبُّ العزت جَلَّ جَلَالُہٗ،اس کی تمام مخلوق پر ۔''

    قال الترمذي:حدیث حسن(امام ترمذی نے اس حدیث کو حَسَن کہا)۔(1)
واللہ سبحنہ وتعالی أعلم بالصواب۔o) (2)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

1 ''سنن الترمذي''، کتاب ثواب القرآن، الحدیث:۲۹۳۵، ج۴، ص۴۲۵. 

2 درستی کا بہتر علم اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو ہے۔
Flag Counter