ہَفْدَہُم (۱۷): قال الرضاء: غازی کہ غزائے کفار کے لیے نکلے (یعنی کفار سے جہاد کرنے کیلئے نکلے) جب تک واپس آئے۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
1 اس حدیث کو بیہقی نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا۔
''شعب الإیمان''، باب في محبۃ اللہ عزوجل، فصل في إدامۃ ذکر اللہ عزوجل، الحدیث:۵۸۸، ج۱، ص۴۱۹.
2 ابن مندہ وابو نعیم ''معرفۃ الصحابۃ''میں حضرت ربیعہ بن وقاص رضی اللہ عنہ سے راوی کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: تین مقامات ایسے ہیں کہ ان میں بندے کی دعا رَدّ نہیں کی جاتیں، ان میں سے ایک وہ بندہ جو جنگل میں کھڑاہوکراس حال میں نماز ادا کرے کہ اسے اس کے رب عزوجل کے سوا کوئی نہ دیکھتا ہو ۔ (الحدیث)
''معرفۃ الصحابۃ''، لأبي نعیم، ربیعۃ بن وقاص، الحدیث: ۲۷۹۲، ج۲، ص۲۹۸، بألفاظ متقاربۃ.