أبو الشیخ عن أبي الدرداء رضي اللہ تعالٰی عنہ۔ (3)
پانْزْدَہُم (۱۵): قال الرضاء: جو یادِ خدا بکثرت کرتا ہو۔
حدیث شریف میں ہے: ''تین شخصوں کی دعا اللہ تعالیٰ رَدّ نہیں کرتا: ایک وہ کہ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
1 اس حدیث کو ابن ابی الدنیا اور اسی کی مثل بیہقی اور دیلمی نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ۔
''شعب الإیمان''، باب في الرجاء من اللہ تعالی، ذکرفصول في والدعاء... إلخ، الحدیث: ۱۱۲۵، ج۲، ص۴۷.
2 اس حدیث کو دیلمی نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا۔
''کنز العمال''، کتاب الأذکار، الحدیث:۳۳۶۵، ج۱، الجزء الثاني، ص۴۷، (بحوالہ دیلمی).
3 اس حدیث کو ابوالشیخ نے حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا۔
''کنز العمال''، کتاب الأذکار، الحدیث:۳۳۰۵، ج۱، الجزء الثاني، ص۴۳، (بحوالہ ابو الشیخ).