Brailvi Books

فضائلِ دعا
166 - 322
     یا کھانے۶ سے بے ہاتھ دھوئے سو رہے کہ شیطان چاٹتا اورمعاذ اللہ بَرَص(1) کا باعث ہوتا ہے(2) 

    یا غسل ۷ خانے میں پیشاب کرے کہ اس سے وسوسہ پیدا ہوتا ہے(3) 

    یا چھجے ۸کے قریب سوئے اور چھت پر روک (باؤنڈری)نہ ہو کہ گر پڑنے کا احتمال ہے۔(4)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

1 برص:ایک مرض کا نام جس میں فسادِ خون سے جسم پر سفید دھبّے پڑ جاتے ہیں۔

(''اردو لغت''، ج۲، ص۱۰۲۰) 

2''المستدرک''، کتاب الأطعمۃ، باب لا یمسح أحدکم یدہ...إلخ، الحدیث: ۷۲۰۹، ج۵، ص۱۶۲.

و''سنن الترمذي''، کتاب الأطعمۃ، باب ما جاء في کراہیۃ البیتوتۃ... إلخ، الحدیث: ۱۸۶۶، ج۳،ص۳۴۰.

و''المعجم الکبیر'' للطبراني، الحدیث: ۵۴۳۵، ج۶، ص۳۵.

و''المرقاۃ''، ج۸، ص۵۰.

3''سنن ابن ماجہ''، کتاب الطھارۃ، باب کراھۃ البول في المغتسل، الحدیث: ۳۰۴، ج۱، ص۱۹۴. 

و''سنن النساءي''، کتاب الطھارۃ، باب کراھۃ البول في المستحم، الحدیث:۳۶، ص۱۴. 

4''سنن أبي داود''، کتاب الأدب، باب في النوم علی سطح غیر محجر، الحدیث:۵۰۴۱، ج۴، ص ۴۰۳. 

و''المرقاۃ''، تحت الحدیث: ۴۷۲۰، ج۸، ص۴۸۷-۴۸۸.
Flag Counter