(اِنَّ اللہَ لَا یُخْلِفُ الْمِیْعَادَ)(4) (مَا یُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَیَّ وَ مَاۤ اَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیۡدِ ﴿٪۲۹﴾)(5)
آہ ۔۔۔۔۔۔! آہ ۔۔۔۔۔۔! آہ ۔۔۔۔۔۔!
جگر خوں میشود زیں یاد مارا
ز استِغنائے حق فریاد مارا (6)
لا ملجأ من اللہ إلا إلیہ وحسبنا اللہ ونعم الوکیل وصلّی اللہ تعالٰی علی النبي الرحمۃ المُھْدَۃ أقرب وسیلۃ إلی اللہ وآلہ وصحبہ بالتبجیل۔ o( (7)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
1 ترجمہ کنز الایمان:'' اللہ جو چاہے کرے۔''(پ۱۳، إبراہیم: ۲۷)
2 ترجمہ کنز الایمان: ''بے شک اللہ حکم فرماتا ہے جو چاہے۔''(پ۶، المائدۃ: ۱)
3 ترجمہ کنز الایمان: ''بے شک اللہ ہی بے نیاز ہے، سب خوبیوں سراہا۔'' (پ۲۱، لقمان: ۲۶)
4 ترجمہ کنز الایمان: ''بے شک اللہ وعدہ خلاف نہیں کرتا۔''(پ۱۳، الرعد: ۳۱)
5 ترجمہ کنز الایمان: ''میرے یہاں بات بدلتی نہیں اور نہ میں بندوں پر ظلم کروں۔''
(پ۲۶، قۤ: ۲۹)
6 یعنی اسکی یاد سے ھماراجگر ٹکڑے ٹکڑے ہوجائے تو بھی ہمیں اسی بے نیاز سے فریاد ہے۔
7 کوئی پناہ نہیں سوائے اللہ عزوجل کے اور اللہ عزوجل ہم کو بس ہے اور کیا ہی اچھا کارساز! اور اللہ تعالیٰ رحمت ونرمی والے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے تمام آل واصحاب پر رحمت نازل فرمائے جو اسکی طرف ھمارے سب سے قریبی وسیلہ ہیں۔