Brailvi Books

فضائلِ دعا
145 - 322
والنساءي وابن ماجہ وابن حبان والحاکم۔(1)
    امام ابو الحسن علی مَقْدِسی وامام عبد العظیم منذری وامام ابن حجر عسقلانی وغیرہم ائمہ رحمہم اللہ تعالٰی فرماتے ہیں: ''اس حدیث کی اسناد میں کوئی طعن نہیں اور دربارہ اسم اعظم یہ سب احادیث سے جید وصحیح تر ہے۔''o)(2)

    بشارت (۳):ایک حدیث میں آیا، اسم اعظم ان دو آیتوں میں ہے :
    (اِلٰھُکُمْ اِلٰـہٌ وَّاحِدٌج لَآ اِلٰـہَ اِلَّا ھُوَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیْمُ)(3)
    اور
 (المّ o اَللہُ لَا اِلٰـہَ اِلاَّ ھُوَ لا الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ)۔(4)

    قال الرضاء: رواہ ابن أبي شیبۃ وأبو داود والترمذي وابن ماجہ
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

1اس حدیث مبارکہ کو امام احمد، ابن ابی شیبہ، ابو داؤد، ترمذی، نسائی، ابن ماجہ ، ابن حبان اور حاکم نے روایت کیا۔

''المسند'' للإمام أحمد، ج۹، ص۱۰، الحدیث: ۲۳۰۱۳.

و''سنن أبي داود''، کتاب الوتر، باب الدعاء، الحدیث: ۹۴-۱۴۹۳، ج۲، ص۱۱۳.

2''الترغیب والترہیب''، کتاب الذکر والدعاءء، الترغیب في کلمات یستفتح بھا الدعاء...إلخ، تحت الحدیث:۱، ج۲، ص۳۱۷.

و''فتح الباري''، کتاب الدعوات، باب للہ مائۃ اسم غیر واحدۃ، ج۱۱، ص۱۸۸-۱۸۹.

3ترجمہ کنز الایمان:''تمہار معبود ایک معبود ہے ، اس کے سواکوئی معبود نہیں مگروہی بڑی رحمت والا مہربان ۔''(پ۲، البقرۃ: ۱۶۳)

4 ترجمہ کنزالایمان: ''اللہ ہے جس کے سوا کسی کی پوجا نہیں آپ زندہ اوروں کا قائم رکھنے والا۔''

(پ۳، اٰل عمران: ۱-۲)
Flag Counter