Brailvi Books

فضائلِ دعا
118 - 322
    یہ حدیث مَرفوع (1)ابی موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں مَنصُوص(یعنی بیان)ہوا۔(2) 

    امام مسلم نے فرمایا: ''یہ سب اَقوال سے اَصَح اور اَحسن ہے۔''(یعنی یہ قول سب اقوال سے زیادہ اچھا اورصحیح تر ہے۔) (3)

    اور اسی کو امام بیہقی وامام ابن العربی وامام قُرطبی نے اختیار کیا۔(4) 

    امام نووی نے فرمایا: ''یہی صحیح بلکہ صواب ہے۔''(یعنی حق ہے۔) (5) 

    اور اسی طرح ''روضہ'' و''دُرِّمختار'' میں اس کی تصحیح کی۔(6)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

1 حدیث مرفوع: ہو ما ینتہي إلی النبي صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وصحبہ وسلم غایۃُ الإسناد۔

    یعنی: '' وہ حدیث جس کی سند نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم تک پہنچتی ہو حدیث مرفوع کہلاتی ہے ۔'' 

(''نزہۃ النظر في توضیح نخبۃ الفکر'' ، ص۱۰۴)

2 ''صحیح مسلم''، کتاب الجمعۃ، باب في الساعۃ التي في یوم الجمعۃ، الحدیث: ۸۵۳، ص۴۲۵.

3 ''فتح الباري''، کتاب الجمعۃ، باب الساعۃ التي في یوم الجمعۃ، تحت الحدیث: ۹۳۵، ج۳، ص۳۶۵.

4 المرجع السابق.

5 ''شرح النووي'' علی المسلم، کتاب الجمعۃ، فصل في ذکر الساعۃ التي تقبل ...إلخ، ج۱، ص۲۸۱.

6 ''الدر المختار''، کتاب الصلاۃ، ج۳، ص۴۷-۴۸. و''فتح الباري''، کتاب الجمعۃ، باب الساعۃ التي... إلخ، تحت الحدیث: ۹۳۵، ج۳، ص۳۶۵، (بحوالہ ''روضہ'').
Flag Counter