Brailvi Books

فیضانِ صدیق اکبر
18 - 691
حضرت سیدنا عبد المطلب رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ	عامر	صخر
حضرت سیدنا ہاشم رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ	عمرو	عامر
حضرت سیدنا عبد مناف رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ	کعب
حضرت سیدنا قصی رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ	سعد
حضرت سیدنا کلاب رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ	تیم
حضرت سیدنا مرۃ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ
حضرت سیدنا کعب رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ
حضرت سیدنا لؤی رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ
حضرت سیدنا غالب رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ
حضرت سیدنا فہر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ
حضرت سیدنا مالک رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ
حضرت سیدنا مالک رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہحضرت سیدنا ابراہیم عَلٰی نَبِیِّنَاوَعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام   کی ۵۸ویں پشت میں تھے۔
آپ کے قبیلے کے اوصاف
مکہ مکرمہ میں جتنے قبیلے آباد تھے ان میں سے ہر قبیلہ اس وقت کے مناصب میں سے کسی نہ کسی منصب سے ضرور سرفراز تھامثلابنو عبد مناف کے پاس حجاج کرام کے لیے پانی اوردیگرضروریات زندگی مہیاکرنے کی ذمہ داری تھی۔ بنوعبد الدارکے پاس جنگی معاملات اورکعبۃ اللہ شریف کے حفاظتی امور کی ذمہ داری تھی۔ بنومخزوم کے پاس لشکروں کے سپہ سالار ہونے کی ذمہ داری تھی۔ اسی طرح بنوتمیم بن مرہ جو حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہکا قبیلہ تھا ان کا کام خون بہا اور دیتیں جمع کرنا تھا۔بنوتمیم کی