Brailvi Books

فیضانِ مُرشد
35 - 46
رَحمت کے پھول جھڑنے لگے، الفاظ کچھ یوں ترتیب پائے: جو مَدَنی قافِلے میں روزانہ فکرِ مدینہ کرتے ہیں میں انہیں اپنے ساتھ جنّت میں لے جاؤں گا ۔''
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب ! 		صلَّی اللہُ تعالٰی علٰی محمَّد
 (فیضانِ سنت،باب فیضانِ رمضان ،فیضان ِلیلۃ القدر،ج۱،ص۹۳۱)
گناہوں کے مرض سے شِفاء
    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اگر امیراہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کے مدنی مذاکرے اور کیسٹ بیانات سنتے رہیں گے ،روزانہ وقت مقرر کر کے فکرِ مدینہ کرتے ہوئے مدنی انعامات پر عمل کرتے رہیں گے، مرشد مرشد کرتے رہیں گے تو یہ دِل کینہ مسلم سے پاک ہوجائے گا ان شآء اللہ عَزَّوَجَلَّ۔ غوثِ پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمارے دل پر تصرف فرمائیں گے،ہمارے دل سے ساری کدورتیں نکال پھینکیں گے۔ان شآء اللہ عَزَّوَجَلَّ غوثِ پاک ر ضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نگاہ پڑے گی، ہمارے قلب میں تقویٰ داخل ہوجائے گا،ہم نیک بن جائیں گے ۔ اور گناہوں کے مرض سے شِفا پا جائیں گے ، اس کے لئے مدنی قافلے کے شفاخانے میں جتنا عرصہ گزرتا ہے
شکریہ کیوں کر ادا ہو آپ کا یا مصطفےٰ

کہ پڑوسی خُلد میں اپنا بنایا شکریہ
Flag Counter