Brailvi Books

فیضانِ مُرشد
33 - 46
مدنی انعامات کی برکات
     الحمد للہ عَزَّوَجَلَّ اچھے اچھے اعمال کی اچھی اچھی نِیَّات،مدنی انعامات کے ذریعے، فرض اور واجب یعنی نماز اور پابندی جماعت مدنی انعامات کے ذریعے، قرآن کی تلاوت مدنی انعامات کے ذریعے، روزوں کی کثرت مدنی انعامات کے ذریعے،اوراد و وظائف پر استقامت(اِس۔تِ۔قا۔مَت) مدنی انعامات کے ذریعے،امیرِ اہلِسُنّت و علمائے اہلِسُنّت کی کتب کے مطالعہ پر مُداومت (مُ۔دا۔وَ۔مت)یعنی ہمیشگی مدنی انعامات کے ذریعے،قراٰن سیکھنے سکھانے کی سعادت مدنی انعامات کے ذریعے،سُنّتوں کی برکات مدنی انعامات کے ذریعے،روزانہ کنزالایمان(مع تفسیر خزائن العرفان/نورالعرفان) کی تین آیات مدنی انعامات کے ذریعے،انفرادی کوشش کی تربیت مدنی انعامات کے ذریعے، پردے میں پردہ ،اٹھتے بیٹھتے اور کھڑے رہتے ہوئے حتی الامکان رُخ قبلےکی سَمت مدنی انعامات کےذریعے،فلموں،ڈراموں،گانوں،باجوں،تہمتوں،گالیوں،جھوٹی باتوں، چغلیوں،وعدہ خلافیوں، طنزودِل آزاریوں، قہقہوں ،حسد، تکبر ،نِفاق، رِیاکاری، خیانت سے نفرت مدنی انعامات کے ذریعے،ذاتی دوستی کی بجائے سب سے یکساں تعلقات مدنی انعامات کے ذریعے،ہفتہ وار اجتماع میں شرکت مدنی
Flag Counter