Brailvi Books

فیضانِ چہل احادیث
83 - 118
ہو گی۔ اگرچہ یہ بچہ ماں باپ دونوں کو جنت میں لے جائے گا مگر ماں کا ذکر خصو صیت سے اس لیے فرمایا، کہ ماں کو صدمہ زیادہ ہوتا ہے اور صبر کم۔
 (مراٰۃ المناجیح، ج ۲،ص۵۱۷)
    ماں کو حدیث پاک میں بیان کردہ فضیلت اسی وقت ملے گی جب وہ جزع فزع نہ کرے اور ثواب پر نگاہ رکھے۔
        (ماخوذ از اشعۃ اللمعات ،ج۱،ص۷۶۰)
دعا:

    یاربِّ مصطَفٰے عَزَّوَجَلَّ وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ! ہمیں ثوابِ آخرت پرنگاہ رکھنے کی توفیق عطا فرما ۔ یا اللہ! عَزَّوَجَلّ ہمیں مَدَنی انعامات کا عامل بنا۔ یا اللہ!عَزَّوَجَلّ ہماری بے حِساب مغفِرت فرما۔یا اللہ ! عَزَّوَجَلَّ ہمیں دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں اِستِقامت عطا فرما۔یا اللہ عَزَّوَجَلَّ ہمیں سچّا عاشِقِ رسول بنا۔یااللہ ! عَزَّوَجَلَّ اُمَّتِ محبوب (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ) کی بخشش فرما ۔اٰمِین بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
Flag Counter