| فیضانِ چہل احادیث |
کہے اگر چہ اس مصیبت کو کتنا ہی زمانہ گزرچکا ہوتو اﷲاس کے لئے وہی ثواب لکھے گا جو مصیبت کے دن لکھا تھا۔''
(سنن ابن ماجہ، کتاب الجنائز ،باب ماجاء فی الصبر علی المصیبۃ، رقم ۱۶۰۰،ج۲ ،ص ۲۶۸)
دعا:
یاربِّ مصطَفٰے عَزَّوَجَلَّ وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ! ہمیں مصائب پر صبر نصیب فرما ۔ یا اللہ! عَزَّوَجَلّ ہمیں مَدَنی انعامات کا عامل بنا۔ یا اللہ!عَزَّوَجَلّ ہماری بے حِساب مغفِرت فرما۔یا اللہ ! عَزَّوَجَلَّ ہمیں دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں اِستِقامت عطا فرما۔یا اللہ عَزَّوَجَلَّ ہمیں سچّا عاشِقِ رسول بنا۔یااللہ ! عَزَّوَجَلَّ اُمَّتِ محبوب (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ) کی بخشش فرما ۔اٰمِین بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم