Brailvi Books

فیضانِ چہل احادیث
55 - 118
کرنا جائز ہے جبکہ یہ اعتقاد ہوکہ شافی اللہ تعالیٰ ہے اس نے دوا کو ازالہ مرض کیلئے سبب بنادیا ہے اور اگر دوا ہی کو شفا دینے والا سمجھتا ہوتو ناجائز ہے۔
 (بہار شریعت،حصہ ۱۶،ج۳،ص۱۲۶)
دعا:

    یاربِّ مصطَفٰے عَزَّوَجَلَّ وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ! ہمیں اچھی اچھی نیّتوں کے ساتھ علاج کروانے کی توفیق عطا فرما ۔ یا اللہ! عَزَّوَجَلّ ہمیں مَدَنی انعا مات کا عامل بنا۔ یا اللہ!عَزَّوَجَلّ ہماری بے حِساب مغفِرت فرما۔یا اللہ ! عَزَّوَجَلَّ ہمیں دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں اِستِقامت عطا فرما۔یا اللہ عَزَّوَجَلَّ ہمیں سچّا عاشِقِ رسول بنا۔یااللہ ! عَزَّوَجَلَّ اُمَّتِ  محبوب (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ) کی بخشش فرما ۔اٰمِین بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
Flag Counter