Brailvi Books

فیضانِ چہل احادیث
46 - 118
اَلْحَدِیْثُ الثَّانِی عَشَرَ     شہادتیں
عَنْ جَابر بْن عَتِیْکٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللہِ اَلْمَطْعُوْنُ شَھیْدُ،وَالْغَریْقُ شَھِیْدُ، وَصَاحِبُ ذَاتِ الْجَنْب شَھیْد،ُ وَالْمَبْطُوْنُ شَھیْدُ، وَصَاحِبُ الْحَریْق شَھِیْدُ، وَالَّذِیْ یَمُوْتُ تَحْتَ الْھَدَم شَھیْدُ، اَلْمَرْأَۃُ تَمُوْتُ بجُمْعِ شَھیْدُ،
حضرت جابربن عتیک سے(روایت ہے) کہا(انہوں نے کہ)فرمایا اللہ کے رسول(نے) شہادتیں سات(ہیں) علاوہ قتل(کے)اللہ کی راہ میں طاعون زدہ(ہوکر مرے)شہید(ہے)اورڈوب کر مرے

شہید(ہے)اور جو ذات الجنب میں( مرے)شہید(ہے)اور پیٹ کی بیماری میں (مرے)شہید(ہے)

اور آگ میں جل کر مرےشہید(ہے)اور وہ جومرتا ہے(مرے)عمارت کے نیچے دب کرشہید(ہے)

(جو)عورت فوت ہو ولادت میں شہید(ہے)
بامحاورہ ترجمہ: حضرت جابر بن عتیک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول عزوجل و صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:اللہ عزوجل کی راہ میں قتل کے علاوہ سات شہادتیں اور ہیں۔جو طاعون میں مرے شہید ہے،جو ڈوب کر مرے شہید
Flag Counter