Brailvi Books

فیضانِ چہل احادیث
38 - 118
دیکھاکہ تونے اُسے آزمائش میں مبتلاء فرمادیا۔ ''تو اللہ عزوجل فرماتا ہے کہ ''میرا بندہ دن اور رات میں جو عمل کیا کرتاتھا اس کے لئے وہ عمل لکھو اور اسکے اجر میں کمی نہ کرو، جب تک وہ میری طرف سے آزمائش میں ہے اس کا ثواب میرے ذمہ کرم پرہے اور جو اعمال وہ کیا کرتا تھا اس کے لئے ان کا بھی ثواب ہے ۔''
 (المعجم الاوسط،الحدیث ۲۳۱۷، ج۲، ص ۱۱)
دعا:

    یاربِّ مصطَفٰے عَزَّوَجَلَّ وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ! ہمیں مصائب وآلام پر صبر کرنے کی توفیق عطا فرما ۔ یا اللہ! عَزَّوَجَلّ ہمیں مَدَنی انعامات کا عامل بنا ۔ یا اللہ!عَزَّوَجَلّ ہماری بلا حساب مغفِرت فرما۔یا اللہ ! عَزَّوَجَلَّ ہمیں دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں اِستِقامت عطا فرما۔یا اللہ عَزَّوَجَلَّ ہمیں سچّا عاشِقِ رسول بنا۔یااللہ ! عَزَّوَجَلَّ اُمَّتِ  محبوب (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ) کی بخشش فرما ۔اٰمِین بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
Flag Counter