فیضانِ چہل احادیث |
عَنْ جَریْرِ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللہُ مَنْ سَنَّ فِی الْاِسْلَام سُنَّۃًحَسَنَۃً فَلَہٗ أَجْرُھَا وَ أَجْرُ مَنْ عَمِلَ بھَا بَعْدَہ' مِنْ غَیْر أَنْ یَّنْقُصَ مِنْ أُجُوْرھِمْ شَیْئٌ وَ مَنْ سَنَّ فِی الْاِسْلَام سُنَّۃً سَیِّئَۃً کَانَ علیہ وِزْرُھَا وَ وزْرُ مَنْ عَمِلَ بھَا مِنْ بَعْدِہٖ مِنْ غَیْر أَنْ یَّنْقُصَ مِنْ أَوْزَارِھِمْ شَیْئٌ
(روایت ہے) حضرت جریرسے کہا(انہوں نے) فرمایا اللہ کے رسول(نے)جس نے جاری کیا اسلام میں اچھاطریقہ تو اس کیلئے(ہوگا) اس(طریقہ)کا ثواب اور ثواب (ان کا)جنہوں نے عمل کیا اس(طریقہ)پر اس کے بعد بغیر اس کے کمی ہو ان کے ثواب سے کچھ بھی اور جس نے جاری کیا اسلام میں بُراطریقہ ہوگا اس پر اس(طریقہ)کاگناہ اور گناہ(ان کا) جنہوں نےعمل کیا اس(طریقہ)پر اس کے بعد بغیر اس کہ کہ کمی ہو ان کے گناہوں سے کچھ بھی