کیا آج آپ نے حتی الامکان (پلاسٹک کی نہیں )کھجور ی وغیرہ کی چٹائی پر یا نہ ہونے کی صورت میں زمین پرسوتے وقت سرہانے (اورسفر میں بھی )سنت کے مطابق آئینہ ، سرمہ ، کنگھا، سوئی دھاگہ ، مسواک ، تیل کی شیشی اورقینچی ساتھ رکھی؟نیز فراغت کے بعد بستر اورلباس تہہ کر کے رکھا؟
دعا:
یاربِّ مصطَفٰے عَزَّوَجَلَّ وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ! ہمیں سنّتوں کا پیکر بنا ۔ یااللہ! عَزَّوَجَلّ ہمیں مَدَنی انعامات کا عامل بنا۔ یا اللہ!عَزَّوَجَلّ ہماری بے حِساب مغفِرت فرما۔یا اللہ ! عَزَّوَجَلَّ ہمیں دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں اِستِقامت عطا فرما۔یا اللہ عَزَّوَجَلَّ ہمیں سچّا عاشِقِ رسول بنا۔یااللہ ! عَزَّوَجَلَّ اُمَّتِ محبوب (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ) کی بخشش فرما ۔اٰمِین بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم