Brailvi Books

فیضانِ چہل احادیث
114 - 118
    اگر زوج وزوجہ میں نااتفاقی رہتی ہو اور یہ اندیشہ ہوکہ احکامِ شرعیہ کی پابندی نہ کرسکیں گے تو ایسی صورت میں عورت کی طرف سے طلاق کے مطالبے میں کوئی مضایقہ نہیں۔
 (بہار شریعت،حصہ۸،ص۸۶)
دعا:

    یاربِّ مصطَفٰے عَزَّوَجَلَّ وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ! ہمیں مَدَنی انعامات کا عامل بنا ۔یا اللہ!عَزَّوَجَلّ ہماری بے حِساب مغفِرت فرما۔یا اللہ ! عَزَّوَجَلَّ ہمیں دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں اِستِقامت عطا فرما۔یا اللہ عَزَّوَجَلَّ ہمیں سچّا عاشِقِ رسول بنا۔یااللہ ! عَزَّوَجَلَّ اُمَّتِ محبوب (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ) کی بخشش فرما ۔اٰمِین بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
Flag Counter