Brailvi Books

فیضانِ چہل احادیث
104 - 118
حقوق ہیں جن کے متعلق ایک حدیث پاک میں ارشاد ہوا:جب تم کھاؤ تو اسے کھلاؤ،جب تم پہنو تو اسے پہناؤ اور اگر کسی خلافِ شرع بات پر سزا دینی ہوتو اس کے منہ پر نہ مارو اور اسے بُرا نہ کہو اور اسے نہ چھوڑو مگر گھرمیں۔
(سنن ابی داود،کتاب النکاح،باب فی حق مراۃ...الخ،الحدیث۲۱۴۲،ج۲،ص۳۵۵)
دعا:

    یاربِّ مصطَفٰے عَزَّوَجَلَّ وصلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ! ہمیں مَدَنی انعامات کا عامل بنا ۔ یا اللہ!عَزَّوَجَلّ ہماری بے حِساب مغفِرت فرما۔یا اللہ ! عَزَّوَجَلَّ ہمیں دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں اِستِقامت عطا فرما۔یا اللہ عَزَّوَجَلَّ ہمیں سچّا عاشِقِ رسول بنا۔یااللہ ! عَزَّوَجَلَّ اُمَّتِ محبوب (صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم ) کی بخشش فرما ۔اٰمِین بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِین صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
Flag Counter