Brailvi Books

فیضانِ بسم اللہ
96 - 167
فرمانِ مصطَفےٰ :(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم)جس نے کتاب میں مجھ پر درود پاک لکھا تو جب تک میرا نام اُس میں رہے گا فرشتے اس کیلئے استغفار کرتے رہیں گے۔
     کاش! ہر مسلمان تبلیغِ قراٰن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک ، دعوتِ اسلامی کے ساتھ وابَستہ ہو کر سنّتیں سیکھنے سکھانے والے عاشِقانِ رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم میں شامل ہو جائے، ہر درس اور ہر سنّتوں بھرے اجتِماع میں اوّل تا آخِر حاضِری کی سعادت حاصِل کرے اور اِس کیلئے صدقِ دل سے جِدّ وجُہد کرے جیسا کہ
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !                 صلّٰی اللہُ تعالیٰ علیٰ محمَّد
Flag Counter