Brailvi Books

فیضانِ بسم اللہ
78 - 167
فرمانِ مصطَفےٰ :(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم)جس نے کتاب میں مجھ پر درود پاک لکھا تو جب تک میرا نام اُس میں رہے گا فرشتے اس کیلئے استغفار کرتے رہیں گے۔
لکھئے ۔
(رَدُّ الْمُحْتَار ج ۳ ص ۱۵۷)
اِعْرَاب (اِعْ۔راب)لگانے کی حاجت نہیں۔''شَجرہ یا عہد نامہ قَبْر میں رکھنا جائز ہے اور بہتر یہ ہے کہ میِّت کے منہ کے سامنے قبلہ کی جانب طاق کھود کر اس میں رکھیں بلکہ ''دُرِّمُخْتَار'' میں کفن میں عہد نامہ لکھنے کو جائز کہا ہے اور فرمایا کہ اس سے مغفِرت کی امّید ہے۔ ''
(بہارِ شریعت حصہ ۴ ص ۱۰۸)
  جا ہم نے تجھے بخش دیا
قِیامَت کے روزعَذاب کے فِرِشتے ایک بَندے کوپکڑلیں گے۔ حُکم ہو گا کہ اِس کے اَعضاء کودیکھ لواِس میں کوئی نیکی ہے یانہیں؟چُنانچِہ فِرِشتے تمام اَعضاء کودیکھ ڈالیں گے،کوئی نیکی نہیں ملے گی۔ پھرفِرِشتے اُس سے کہیں گے،''اب ذرا اَپنی زَبان باہَرنکالوکہ اُس میں دیکھ لیں کوئی نیکی ہے یانہیں؟''جب وہ زَبان نِکالے گاتواُس پرسَفَید خَط میں
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
لِکھاہواپائیں گے۔ اُسی وَقْت حُکم ہو گا ، ''جاہم نے تجھے بَخْش دیا۔''
(نُزھَۃُالْمجالس ج اول ص ۲۵)
اﷲ عَزَّوّجَلَّ کی اُن پر رَحمت ہو اور ان کے صَدقے ہماری مغفِرت ہو ۔
صَلُّو ا عَلَی الْحَبِیب !             صلَّی اللہُ تعالیٰ علیٰ محمَّد
    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اللہ عَزَّوَجَلَّ کے کرم کی بات ہے
Flag Counter