Brailvi Books

فیضانِ بسم اللہ
71 - 167
فرمانِ مصطَفٰے:(صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم )جس کے پاس میرا ذکر ہوا اور اس نے مجھ پر دُرُود شریف نہ پڑھا اُس نے جفاء کی۔
دَرْد میں کمی آتی ہے۔ 

(۶) نیم گرم پانی کے بڑے برتن میں نمک ڈال کر دونوں پاؤں ۱۲ مِنَٹ کیلئے اُس میں ڈالے رہیں
اِن شاءَ اﷲعَزَّوَجَلَّ
فائِدہ ہو جائیگا۔(ضَرورتاً وَقْت میں کمی بَیشی کر لیجئے)
یامصطَفٰے کے سات حُرُوف کی نِسبت سے دردِ سرکے سات علاج
 لَّا یُصَدَّعُوۡنَ عَنْہَا وَلَا یُنۡزِفُوۡنَ ﴿ۙ۱۹﴾
(ترجَمَہ کنزالایمان:نہ انہیں دردِسر ہو نہ ہوش میں فَرق آئے۔
 (پ ۲۷ الواقِعہ ۱۹)
یہ آیتِ کریمہ تین بار (اوّل آخِرایک بار دُرُود شریف)پڑھ کر دردِ سر والے پر دم کر دیجئے ۔
    اِن شاءَ اﷲ عَزَّوَجَلَّ
فائِدہ ہو جائیگا۔(ترجَمہ پڑھنے کی ضَرورت نہیں)

(۲) سورۃُ النّاس سات بار (اوّل آخِرایک بار دُرُود شریف)پڑھ کر سر پر دم کیجئے ، اور پوچھئے، اگرابھی دَرْد باقی ہو تو دوسری بار بھی اِسی طرح دم کیجئے ۔ اگر اب بھی دَرْد ہو تو تیسری بار بھی اِسی طرح دم کیجئے۔پورے سر کا دَرْد ہو یا آدھے سرکا کیسا ہی شدید دَرْد ہو تین بار میں
اِن شاءَ اﷲعَزَّوَجَلَّ
جاتا رہے گا۔
Flag Counter