بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
کے اُنیس حُروف عطافرمائے گئے ۔ پس جو
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
اس کاہرگھنٹہ عبادت میں شمارہوگااورہرگھنٹے کے گناہ مُعاف ہوں گے۔
حضرتِ سیِّدُناعیسٰی رُوحُ اﷲ
عَلٰی نَبِیِّناوَعَلَیْہِ الصَّلوٰۃُ وَالسَّلا م
ایک قَبْرکے قریب سےگزرے توعذاب ہو رہا تھا ۔ کچھ وَقْفہ کے بعد پھرگزرے تو مُلاحَظہ فرمایاکہ اُس قَبْر میں نُورہی نُورہے اور وہاں رَحمَتِ اِلہٰی عَزَّوَجَلَّکی بارش ہورہی ہے۔آپ علیہ السلام بَہُت حیران ہوئے اوربارگاہِ اِلہٰی عَزَّوَجَلَّمیں عرض کیا،کہ مجھے اِس کا بَھید بَتایا جائے۔ ارشاد ہوا ،''اے عیسیٰ!(علیہ السلام )یہ شخص سخْت گُنہگارہونے کے سبب عَذَاب میں گَرِفتا ر تھا،لیکن بوقتِ انتِقال اِس کی بیوی''اُمّید ''سے تھی، اُس کے لڑکا پیدا ہو ا اور آج اُس کومکتب بھیجاگیا ، اُستادنے اُس کوبِسم اﷲپڑھائی، مُجھے حَیاآئی کہ میں اُس شَخْص کو