Brailvi Books

فیضانِ بسم اللہ
40 - 167
فرمانِ مصطَفےٰ :(صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلّم)جس نے مجھ پر دس مرتبہ صبح اور دس مرتبہ شام درود پاک پڑھا اُسے قِیامت کے دن میری شفاعت ملے گی۔
نو شیاطین کے نام وکام
میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!اِس حکایت سے یہ درس ملتاہے کہ اگر ہم اپنے کاموں میں شیطان کی شرکت سے حفِاظت اورخیروبَرَکت کے طلبگا ر ہیں۔توہرنیک کام کے آغازمیں بِسم اﷲپڑھا کریں ۔ بصورتِ دیگر ہر فِعل میں شیطانِ لعین شریک ہوجائے گا۔ شیطان کی کثیر اولاد ہے اور ان کی مختِلف کاموں پر ڈیوٹیاں لگی ہوئی ہیں چُنانچِہ حضرتِ علامہ ابنِ حَجَر عَسْقَلانی
قُدِّ سَ سِرُّہُ الرَّبّانی
نَقْلْ کرتے ہیں، امیرُالْمُؤمِنِین حضرتِ سیِّدُنا عمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ شیطان کی اولاد نو ہیں۔
Flag Counter