Brailvi Books

فیضانِ بسم اللہ
17 - 167
فرمانِ مصطَفٰے:(صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم )جس کے پاس میرا ذکر ہو اور اُس نے مجھ پر دُرُود شریف نہ پڑھا اُس نے جفاء کی۔
اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ
اسباب ہو جانے کی صورت میں مزید 92 دن کے سفر کاعزمِ مُصَمَّم ہے۔ تو اُس رشتہ دار نے کہا، پیسوں کی فکر مت کرو۔ 92 دن کے مَدَنی قافِلے میں سفر کا خرچ مجھ سے قبول کر لو اورساتھ میں 92 د ن تک گھر کے اَخراجات بھی اپنے ذمّہ لیتا ہوں،یوں وہ ''دیوانہ'' 92 دن کیلئے مَدَنی قافِلہ کا مسافر بن گیا۔
پانچ مَدَنی پھول
حضرتِ سیِّدُنا عبد اللہ بن عَمْرِو بْنُ الْعاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ارشادِ سعادت بُنیاد ہے، پانچ عادَتیں ایسی ہیں کہ کوئی انھیں اختیار کرلے تو دنیا و آخِرت میں سعادت مند ہو جائے ۔ (۱)وَقتاًفَوقتاً ،
لَآ اِلٰہَ اِلَّاا للہُ  مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہِ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
کہتا رہے (۲)جب کسی مصیبت میں مبتَلا ء ہو(مثلاً بیمار ہو یانقصان ہو جائے یا پریشانی کی خبر سنے)تو
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن
اور
لَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلاَّ بِاللہِ الْعَلِیِّ الْعَظِیْم
پڑھے (۳) جب بھی نعمت ملے تو شُکرانے میں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْن
کہے (۴)جب کسی (جائز)کام کا آغاز کرے تو
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
پڑھے اور (۵)جب گُناہ کر بیٹھے تو یوں کہے،
اَسْتَغْفِرُ اللہَ الْعَظِیْمَ وَ اَتُوْبُ اِلَیْہِ
(یعنی میں
(زُبدَۃُ الْمقَامات ص ۱۹۲)
Flag Counter