گا۔ {۱۳}(اپنے ذاتی نسخے پر) عِندَالضَّرورت خاص خاص مُقامات پر انڈر لائن کروں گا۔{۱۴}(اپنے ذاتی نسخے پر) ’’یادداشت‘‘ والے صَفَحَہ پر ضَروری نِکات لکھوں گا۔{۱۵} کتاب مکمل پڑھنے کیلئے روزانہ چند صَفَحات پڑھ کر علمِ دین حاصل کرنے کے ثواب کا حقدار بنوں گا۔{۱۶}دعوتِ اسلامی کے مدنی قافلوں میں سفر کروں گا۔ {۱۷}مدنی انعامات پر عمل کرتے ہوئے اس کا کارڈ بھی جمع کروایا کروں گا۔{۱۸} دوسروں کویہ کتابپڑھنے کی ترغیب دلاؤں گا۔ {۱۹،۲۰} اس حدیثِ پاک ’’تَھَادَوْا تَحَابُّوْا‘‘ ایک دوسرے کو تحفہ دو آپس میں محبت بڑھے گی ۔‘‘{مؤطا امام مالک ، ۲/۴۰۷، حدیث: ۱۷۳۱} پر عمل کی نیت سے(ایک یا حسبِ توفیق) یہ کتاب خرید کر دوسروں کو تحفۃً دوں گا۔ {۲۱}اس کتاب کے مطالَعہ کا ثواب ساری اُمّت کو ایصال کروں گا {۲۲} کتابت وغیرہ میں شَرْعی غلَطی ملی تو نا شرین کو تحریری طور پَر مُطَّلع کروں گا(مصنّف یاناشِرین وغیرہ کو کتا بوں کی اَغلاط صِرْف زبانی بتاناخاص مفید نہیں ہوتا)
اچھی اچھی نیّتوں سے متعلق رَہنمائی کیلئے ، امیرِ اہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہُمُ
العَالیہ کا سنّتوں بھرا منفرِد بیان ’’نیّت کا پھل‘‘اور نیتوں سے متعلق آپ
کے مُرتّب کردہ کارڈ یا پمفلٹ مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے
ھدیّۃًحاصِل فرمائیں۔