Brailvi Books

عمامہ کے فضائل
127 - 479
کروں گا۔{13}…سنّت کے مطابق شملہ چھوڑوں گا۔ {14}…عمامہ شریف سجا کر دوسروں کو بھی یہ سنّت اپنانے کی دعوت دوں گا۔ {15}…  حتیَّ المَقدُور باعمامہ رہنے کی سعی کروں گا۔ {16}…باعمامہ نماز پڑھ کر ۷۰ گنا زیادہ نماز کی فضیلت حاصل کروں گا۔ {17}…عمامہ شریف کے ذریعے دینی و دنیوی فوائد حاصل کروں گا۔ {18}… عمامہ شریف کی سنّت اپنا کر عشقِ رسول کا عملی اظہار کروں گا۔ {19}…شعائرِ اسلام ہونے کے سبب عمامہ سجا کر اس کا پرچار کروں گا۔ {20}…فرمانِ اعلیٰ حضرت عَلَیْہِ رَحْمَۃُ رَبِّ العِزَّت کے مطابق گنبد نما عمامہ باندھوں گا۔ {21}…شریعت کی بیان کردہ صفات والا عمامہ باندھوں گا۔ ( جیسے چھ ۶ گز سے زیادہ نہ ہو وغیرہ){22}…عمامے کو حتیَّ المَقدُور صاف ستھرا رکھوں گا۔ {23}…خوشبودار رکھوں گا۔(تاکہ لوگوں پر اچھا اثر پڑے اور وہ بھی اس سنت کی طرف مائل ہو) {24}…عمامے شریف کے سنّت ہونے کے سبب اس کی تعظیم کروں گا۔ {25}…تلاوتِ قرآن مجید {26}…اور احادیثِ کریمہ کا مطالعہ کرتے وقت ان کی تعظیم اور بزرگوں کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے عمامہ شریف سجانے کا خصوصی التزام کروں گا۔ {27}…دینی کتب کامطالعہ کرتے وقت ان کی تعظیم کے لئے عمامہ باندھوں گا۔ {28}…کسی عالم کی مجلس میں حاضر ہونے سے قبل عمامہ باندھوں گا۔ {29}… کسی بھی ولی اللہ کے مزار شریف پر حاضری سے قبل عمامہ