Brailvi Books

ایمان کی پہچان
86 - 162
ساتے(۱)ا سے گمراہ کیا اور اس کے کان اور دل پر مُہر لگادی اور اس کی آنکھوں پر پٹی چڑھادی تو کون اسے راہ پر لائے اﷲعَزّوَجلَّ کے بعد توکیا تم دھیان نہیں کرتے۔ ( پارہ ۲۵، جاثیہ ۲۳)

اور فرماتا ہے:
مَثَلُ الَّذِیۡنَ حُمِّلُوا التَّوْرٰىۃَ ثُمَّ لَمْ یَحْمِلُوۡہَا کَمَثَلِ الْحِمَارِ یَحْمِلُ اَسْفَارًا ؕ بِئْسَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِ اللہِ ؕ وَ اللہُ لَا یَہۡدِی الْقَوْمَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۵﴾
ترجمہ :۔ '' وہ جن پر تو ریت کا بوجھ ر کھا گیا پھر اُنہوں نے اسے نہ اُٹھایا ان کا حال اُس گدھے کاساہے جس پر کتابیں لدی ہوں ،کیا بُری مثال ہے اُن کی جنہوں نے خُدا کی آیتیں جھٹلائیں اور اﷲعزّوجل ظالموں کو ہدایت نہیں کرتا۔'' (جمُعَہ /۵)

اور فرماتاہے:
وَاتْلُ عَلَیۡہِمْ نَبَاَ الَّذِیۡۤ اٰتَیۡنٰہُ اٰیٰتِنَا فَانۡسَلَخَ مِنْہَا فَاَتْبَعَہُ الشَّیۡطٰنُ فَکَانَ مِنَ الْغٰوِیۡنَ ﴿۱۷۵﴾وَلَوْ شِئْنَا لَرَفَعْنٰہُ بِہَا وَلٰکِنَّہٗۤ اَخْلَدَ اِلَی الۡاَرْضِ وَاتَّبَعَ ہَوٰىہُ ۚ فَمَثَلُہٗ کَمَثَلِ الْکَلْبِ ۚ اِنۡ تَحْمِلْ عَلَیۡہِ یَلْہَثْ اَوْ تَتْرُکْہُ یَلْہَثۡ ؕ ذٰلِکَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا ۚ فَاقْصُصِ الْقَصَصَ لَعَلَّہُمْ یَتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۱۷۶﴾سَآءَ مَثَلَاۨ الْقَوْمُ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا وَاَنۡفُسَہُمْ کَانُوۡا یَظْلِمُوۡنَ ﴿۱۷۷﴾مَنۡ یَّہۡدِ اللہُ فَہُوَ الْمُہۡتَدِیۡ ۚ وَمَنۡ یُّضْلِلْ
 (۱)علم ہونے کے باوجود۔
Flag Counter