Brailvi Books

عیدین میں گلے ملناکیسا؟
5 - 56
واللفظ للعقیلي:

        أنہ قال: سألت رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم عن المعانقۃ فقال:'' تحیۃ الأمم وصالح وُدِّھم و إنّ أول من عانق خلیل اللہ إبراھیم(۱)۔
میں نے رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم سے معانقہ کو پوچھا،فرمایا:''تحیّت ہے امتوں کی ، اوران کی اچھی دوستی اور بے شک پہلے معانقہ کرنے والے ابراہیم خلیل اللّٰہ ہیں'' ،
علی نبینا وعلیہ الصلاۃ والسلام۔
    ''خانیہ'' میں ہے :
    إن کانت المعانقۃ من فوقِ قمیص أوجبۃجاز عند الکل(۲) اھ ملخصا۔
    ''مجمع الأنھر'' میں ہے :
    إذا کان علیھما قمیصٌ أو جبۃٌ، جاز بالإجماع(۳) اھ ملخصا۔
    "ہدایہ" میں ہے:
۱۔الضعفاء الکبیر،ترجمہ نمبر۱۱۴۱،عمر بن حفص بن محبّر، ج۳،ص ۱۵۵،دارلکتب العلمیہ،بیروت۲۔اگر معانقہ،کُرتے یا جبے کے اوپر سے ہو تو سب کے نزدیک جائز ہے۔ملخصاً(فتاوٰی قاضی خاں،کتاب الحظر و الإباحۃ،باب فیمایکرہ من النظر و اللمس،ج۴،ص ۳۶۸،مکتبہ حقانیہ پشاور)

۳۔اگر معانقہ کرنے والے دونوں مردوں پر کُرتا یا جبّہ ہو تو یہ معانقہ بالاجماع جائز ہے۔ملخصاً۔(مجمع الانھر،کتاب الکراھۃ،فصل فی النظر ،ج۴،ص ۲۰۴،المکتبۃ الغفاریہ،کانسی روڈ ،کوئٹہ)
Flag Counter