Brailvi Books

عیدین میں گلے ملناکیسا؟
27 - 56
    صفحہ۴۲۱ پر ہے:

''شغلِ برزخ(۱) اس طور پر کہ حضرات صوفیہ صافیہ(۲) نے لکھا ہے، نہ شرک، ہے نہ ضلالت(۳)،ہاں افراط و تفریط(۴) اس میں منجر ضلالت(۵) کی طرف ہے ،تصریح اس کی مکتوبات مجدد الف ثانی میں جابجا موجودہے(۶) ۔''

    جلد سوم، صفحہ۸۵میں ہے:

سوال :وقتِ ختم ِ قرآن در تراویح سہ بار سورہ اخلاص می خوانند مستحسن است یا نہ؟ 

جواب :مستحسن ست(۷)۔

    صفحہ۱۲۷پر ہے:

سوال:بسم اللہ نوشتن برپیشانِی میّت ازانگشت درست یا نہ ؟

جواب:درست ست(۸)۔
=اولیاء(علیہم الرحمۃ)کے احوال اور توحید وجودِی و شہودی کے معنٰی سے جاہل و بے خبرہے اور جس شاعر نے دونوں فرقوں(وجودیہ و شہودیہ)کی مذمّت کی ہے وہ قابلِ ملامت ہے۔(مجموعہ فتاوٰی عبدالحیئ)      ۱۔کسی قبر کے حالات معلوم کرنا      ۲۔دَرویشوں کی اصطلاح میں وہ اشخاص،جو اپنے دلوں کو دنیا کی آلاشوں سے پاک وصاف رکھیں اور ان میں سوائے خدا عزوجل کے کسی کا خیال نہ آنے دیں۔ چونکہ یہ اکثر صوف(یعنی اُون)کا لباس پہنتے تھے اس لئے صوفی کہلائے ۔

و اللہ عزّوجل و رسولہ، اعلم عزوجل وصلی اللہ عزّوجل تعالیٰ علیہ وسلم      ۳۔گمراہی 

۴۔حد سے بڑھنا اور کوتاہی      ۵۔کھینچنے والی،گمراہی ۶۔مجموعہ فتاوٰی عبدالحیی ۷۔سوال:تراویح میں ختم قرآن کے وقت تین بار سورۃ  اخلاص پڑھتے ہیں ،یہ مستحسن ہے یا نہیں ؟جواب :مستحسن ہے۔(مجموعہ فتاوٰی عبد الحیی)

۸سوال:انگلی سے میت کی پیشانی پر ''بسم اللہ عزّوجل ''لکھنا درست ہے یا نہیں ؟

جواب:درست ہے(مجموعہ فتاوٰی عبدالحیی)
Flag Counter