Brailvi Books

دس عقیدے
74 - 193
 اَسَدُاللّٰہ(1) غالب  (امیر المومنین علی بن ابی طالب) و حضرات سِبْطَیْن کَرِیْمَیْن(2) (امام حسن و امام حسین ) رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمْ اَجْمَعِیْنَ(3) (کو مُسْتَـثْـنٰی کر دیا(4) اور



________________________________
1 -    اللّٰہ کے شیر، یہ امیر المومنین حضرت سیدنا علی رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہ  کا لقب ہے۔              
2 -    دو سخی وفیاض نواسے۔
3 -    اللّٰہ تَعَالٰی ان سب سے راضی ہوا۔
4 -    اس حکم سے جدا کردیا۔