Brailvi Books

دس عقیدے
46 - 193
 الْمُرْسَلِیْن(1) (رہبرِرہبراں  )، خَاتَمُ النَّبِیِّیْن(خاتمِ پیغمبراں  )،  رَحْمَۃٌ لِّلْعَالَمِیْن (رحمتِ ہر دو جہاں)، (2) شَفِیْعُ الْمُذْنِبِیْن(شافعِ خطا کاراں  ) (3) قَائِدُ الغُرِّ المُحَجَّلِیْن (ہادی نوریاں   وروشن جَبِینَاں  )، (4) سِرُّ اللّٰہِ الْمَکْنُوْن (ربّ العزت کا راز  سَرْ بَستہ) (5)  دُرُّ اللّٰہ ِالْمخْزُوْن   (خزانۂ اِلٰہی کا موتی، قیمتی و پوشیدہ)، سُرُوْرُ الْقَلْبِ الْمَحْزُوْن (ٹوٹے دلوں   کا سہارا ) ،  عَالِمُ مَا کَانَ  وَمَا سَیَکُوْنُ(6)  (ماضی و مستقبل کا واقف کار)، (7)   تَاجُ الْاَتْقِیَاء(نیکو کاروں   کے سر کا تاج)،  نَبِیُّ الْاَنْبِیَاء(تمام نبیوں   کا سرتاج)، (8)  مُحَمَّدُنِ(المصطفیٰ)   رَسُوْلُ رَبِّ الْعَالَمِیْن،(9) صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَعَلٰی ٰاٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمَ اِلَی یَوْمِ الدِّیْن،(10) بَاِیں   ہَمَہ  (فضائلِ جمیلہ وفواضلِ جلیلہ ومَحاسنِ حمیدہ ومَحامِدمَحمودہ وہ ) خدا کے بندہ و   محتاج ہیں  (11) (اور{ یَسْــٴَـلُهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ} (12) کے مِصْداق) ، حَاشَ لِلّٰہِ(13)   کہ عَیْنِیَّت یا



________________________________
1 -    تمام رسولوں   کا سردار۔
2 -    سارے جہانوں   کے لیے رحمت۔
3 -    گنہگاروں   کی شفاعت فرمانے والا۔
4 -    نور والوں   کا راہ نما اور روشن پیشانیوں   والوں   کا قائد۔
5 -    اللّٰہ تعالٰی کا پوشیدہ راز۔
6 -    نوٹ: فرید بک سٹال کے مطبوعہ میں   ’’عَالِمُ مَا کَانَ وَمَا یَکُوْنُ‘‘ ہے۔
7 -    ماضی اور آیندہ ہونے والے تمام واقعات کا جاننے والا۔
8 -    آقا، سردار۔
9 -    سارے جہانوں   کے ربّ کا رسول۔
10 -    اللّٰہ تعالٰی کا دُرود اور برکتیں   اور سلام ہو اُن پر اُن کی آل واصحاب پر قیامت کے دن تک۔
11 -    ان تمام خصوصیات یعنی خوبصورت کمالات والے، بڑی بخششوں   والے، پسندیدہ خوبیوں   والے،لائقِ تعریف خصلتوں   والے ہونے کے باوجودوہ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّکے بندے اور اسی کے    محتاج ہیں  ۔
12 -    اسی کے منگتے ہیں   جتنے آسمانوں   اور زمین میں   ہیں  ۔ (پ۲۷، الرحمن: ۲۹)
13 -    خدا کی پناہ۔