سے دودھ پینے سے خون صاف ہو تا اور تازہ خون بنتا ہے۔
{۲۸} فائدہ منددودھ وہی ہے جو تازہ اور صاف ستھرا ہواو ر اچھی خوراک کھانے والے صحت مند جانوروں سے حاصل کیا گیا ہو ۔
{۲۹}دودھ میں چینی ملانے سے اس کا کیلشیم (Calcium) تباہ ہو جاتا ہے۔
{۳۰}چینی سے میٹھا کیا ہوا دودھ پینے سے بلغم بنتا، پیٹ میں گڑ بڑ ہوتی اورگیس پیدا ہوتی ہے ۔
{۳۱}500 ملی لیٹر دودھ میں 250 گرام گاجر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے اُبال کر اتنا ٹھنڈا کر لیجئے کہ پینے کے قابل ہو جائے،اب پی لیجئے، (گاجر کے ٹکڑے بھی ساتھ ہی کھا لیجئے) اس طرح کا دودھ جلد ہضم ہو جاتا، پیٹ کو صاف کرتا اوربدن میں خوب آ ئرن(Iron) پیدا کرتا نیزجسمانی کمزوری اور