آنکھ میں دودھ کے 3قطرے ڈالئے، اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ کچرا آنکھ سے باہر آجائے گا۔
{۲۲}بواسیر ہو توتازہ دودھ سے پاؤں کے تلووں کی مالش(Massage)کیجئے ، اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ فائدہ ہوگا۔
{۲۳} ایک کپ دودھ کے ساتھ آدھی چمچ دار چینی کا پوڈر صبح و شام استعمال کرنابواسیر کیلئے فائدہ مندہے۔
{۲۴} دَست (Diarrhoea) ہوتوبچوں کو گرم دودھ میں چٹکی بھر دارچینی کا پوڈر ملا کر دیجئے اور بڑوں کے لئے دارچینی کی مقدار دگنی کر دیجئے۔
{۲۵}دودھ معدے کی تیزابیت(Acidity) ختم کرتا ہے۔
{۲۶} سینے میں جلن ہوتی ہو تو دن میں تین مرتبہ ٹھنڈا دودھ پئیں ۔
{۲۷} نہار منہ(یعنی خالی پیٹ ناشتے سے قبل) ٹماٹر کھا کر اوپر