| دودھ پیتا مدَنی مُنّا |
دودھ کے47 مدَنی پھول
{۱}__ کی ایک بہت بڑی نعمت دودھ بھی ہے، نے اِس میں غذائیت (Nutrition) کے ساتھ ساتھ بہت سی بیماریوں کا علاج بھی رکھا ہے۔
{۲}ایک طبّی تحقیق کے مطابق دودھ پینے والوں کی عمریں زیادہ ہوتی ہیں۔
{۳}دودھ کیلشیم(Calcium) سے بھر پور ہوتا ہے، یہ ہڈیوں کی بیماری ، آنتوں کے کینسراور ہیپا ٹائٹس کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔
{۴}کم عمری میں چہرے وغیرہ پر جھریاں پڑ گئی ہوں تو روزانہ رات نیم گرم(Lukewarm)دودھ پئیں ۔
{۵}چہرے پر ہونے والے مسوں، داغ دھبوں اور کیل مہاسوں