Brailvi Books

دِيوانِ حماسه
54 - 324
الْمُسَافِرُ القَومَ:
مسافر کا لوگوں کو عیش و آرام میں چھوڑنا۔القومُ المسافِرَ:لوگوں کا مسافر کو رخصت کرنا۔ فلانا:چھوڑنا۔
 (مَاوَدَّ عَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلَی) (93/3)
تَوَلَّتْ:(تفعّل)تَوَلَّی الاَمْرَ:
کسی امر کی ذمہ داری لینا ، کام کے لئے مستعد ہونا ۔ فلانا:ولی مقرر کرنا۔عنہ،منہ:پھیرنا۔
 (وَلَکِن کَذَّبَ وَتَوَلَّی)(75/23)
چھوڑنا۔
تَزْھَقَ:زَھَقَ الباطِلُ(ف)زَھُوقًا:
باطل کا مٹنا۔
 (إِنَّ الْبَاطِلَ کَانَ زَھُوقاً) ( 17/81)
النفسُ:روح کا جسم سے خارج ہو نا۔
4۔۔۔۔۔۔

     فَلَا تَحْسَبِیْ اَنِّی تَخَشَّعْتُ بَعْدَکُمْ          لِشَیْءٍ وَلَااَنِّیْ مِنَ الْمَوْتِ اَفْرَق،
ترجمہ:

    (اے محبوبہ)یہ نہ سمجھنا کہ تمہارے بعد کسی وجہ سے میں کمزور ہوگیاہوں او ر نہ یہ کہ میں موت سے ڈرتاہوں۔ 

حل لغات:
     لا تَحْسَبِی۔حَسِبَہ،(س،ح)
گمان کرنا،کسی چیز کو کچھ سمجھنا،اعتبار کرنا، خیال کرنا۔
فی القرآن المجید:
 (ام حسبتم أَن تَدْخُلُوا الْجَنَّۃَ) (3/142)
بیماری کی وجہ سے جلد کا سفید ہو جانا۔
تخشعت:تخشع:
عاجزی دکھانا،خاکساری دکھانا،نگاہ جھکانا،آواز پست کرنا ۔
افرق:فَرِق(س)فَرَقًا منہ:
گھبرانا،بہت ڈرنا۔
 (وَلَـکِنَّہُمْ قَوْمٌ یَفْرَقُونَ) (9/56)
علیہ:مہربان ہونا،شفقت کرنا۔
5۔۔۔۔۔۔

     وَلَا اَنَّ نَفْسِیْ یَزْدَھِیْھَا وَعِیْدُکُمْ           وَلَا اَنَّنِیْ بِالْمَشْیِ فِی الْقَیْدِ اَخْرَق،
ترجمہ: 

    اور نہ ہی یہ سمجھنا کہ تمہاری دھمکیوں نے میرے نفس کوحقیر وذلیل کردیااور نہ یہ کہ میں بیڑیوں میں چلنے کی وجہ سے خوف زدہ ہوگیاہوں ۔
حل لغات:
     یَزْدَھِی:(افتعال)اِزْدَھٰی:
مغرورو متکبر ہونا۔الرجلُ:مغرور بنانا، حقارت سے دیکھنا۔علی الامرِ: مجبور کرنا۔وَعِیدٌ:دھمکی ،ڈراوا۔
فی القرآن المجید:
 (فَذَکِّرْ بِالْقُرْآنِ مَن یَخَافُ وَعِیْدِ) (50/45)
اَلقَیْدُ:وہ رسی یا زنجیر جو جانور کے پیر میں باندھی جاتی ہے تاکہ بھاگ نہ سکے ،بیڑی،پیروں میں ڈالی جانے والی رکاوٹ ، بندش ، شرط ، پابندی۔ج :قُیُودٌ، اَقْیَادٌ۔ عربی مقولہ ہے:
اَلْعِلْمُ صَیْدٌ وَالْکِتَابَۃُ قَیْدٌ۔
علم شکار ہے اور لکھ لیناجال ہے۔
اَخْرَقُ:خَرِقَ(س)خَرَقًا:
خوف یاشرم کی وجہ سے دہشت زدہ ہونا،بے وقوف ہونا ، بے ہنر ہونا،اعتدال سے
Flag Counter