Brailvi Books

دِيوانِ حماسه
32 - 324
میں خبر دی جاسکے اور ایک قول کے مطابق ہر موجودکو ''شَیْئ''کہا جا سکتا ہے خواہ وہ عرض ہو یا جوہر اور اصطلاح میں ہر موجو د ثابت اور متحقق فی الخارج کو شیء کہا جاتاہے ۔
 (التعریفات ص 93۔تألیف السید الشریف علی بن محمد بن علی السید الزین أبی الحسن الحسینی الجرجانی الحنفی،دارالمنار)
ج:اَشْیَاءُ۔
جج:
جج:اَشاوِی، اَشَاوَاۃٌ، اَشَایَا۔ھان:الاَمرُعلی فلانٍ(ن)ھَوْنًا:
نرم وآسان ہو نا۔
 وَّ اِذَا خَاطَبَہُمُ الْجٰہِلُوۡنَ قَالُوۡا سَلٰمًا
[الفرقان:63] ۔ ھان الرجلُ(ن)ھُوناًوھَوَاناً:
ذلیل وحقیر ہونا، مسکین ہونا۔ عربی مقولہ ہے:
ما اَھْوَنَ الْحَرْبَ عَلَی النَّظَّارَۃِ
 (تماشہ دیکھنے والوں کیلئے لڑائی کتنی آسان ہے )
6۔۔۔۔۔۔

     یَجْزُوْنَ مِنْ ظُلْمِ اَھْلِ الظُّلْمِ مَغْفِرَۃً          وَمِنْ اِسَاءَ ۃِ اَھْلِ السُّوْءِ اِحْسَانَا
ترجمہ:

    وہ ظالموں کے ظلم کا بدلہ بخشش کی صورت میں دیتے ہیں اور بروں کی برائی کا احسان کی صورت میں۔
حل لغات:
     یَجْزُوْنَ:جَزَی الشَّیءُ(ض)جَزَاءً:
کافی ہونا،فائدہ پہنچانا۔
فی القرآن المجید:
 (  وَاتَّقُوۡا یَوْمًا لَّا تَجْزِیۡ نَفْسٌ عَنۡ نَّفْسٍ شَیْـًٔا  )
ترجمہ کنزلایمان:''اور ڈرو اس دن سے کہ کوئی جان دوسرے کا بدلہ نہ ہوگی''۔[البقرۃ:123]
الرَّجَلَ بکذا وعلی کذا:
بدلہ دینا،انعام دینا۔
فُلانًا حَقَّہ،:
کسی کا حق اداکرنا۔
( قَالَ اذْہَبْ فَمَنۡ تَبِعَکَ مِنْہُمْ فَاِنَّ جَہَنَّمَ جَزَآؤُکُمْ جَزَآءً مَّوْفُوۡرًا )
ترجمہ کنزالایمان:''فرمایا، دور ہو تو ان میں جو تیری پیروی کریگا تو بیشک سب کا بدلہ جہنم ہے بھرپورسزا ''۔[بنی اسرائیل:63]  اَلظُّلْم:ظلم(ض)ظُلْمًا:زیادتی کرنا،غلط روش اختیار کرنا،ناانصافی کرنا،حق تلفی کرنا،بدسلوکی کرنا،حدسے تجاوز کرنا۔
 (  وَمَا اللہُ یُرِیۡدُ ظُلْمًا لِّلْعِبَادِ  )
ترجمہ کنزالایمان:''اور اللہ بندوں پر ظلم نہیں چاہتا''۔[المؤمن:31]
ظلم کی تعریف :
    اَلظُّلْمُ:وَضْعُ الشَّیْءِ فِی غَیْرِ مَوْضِعِہٖ:
چیز کو بے موقع رکھنا۔
وَفِی الشَّرِیْعَۃِ:عِبَارَۃٌ عَنِ التَّعَدِّیْ عَنِ الْحَقِّ اِلَی الْبَاطِلِ وَھُوَ الْجَوْرُ :
اور شرع میں ظلم کہتے ہیں:حق سے باطل یعنی ظلم وجور کی طرف بڑھنا ۔
(التعریفات، ص102، دار المنار)
اھل:عزیز ،رشتہ دار،کنبہ ،بیوی ۔
 ( اِذْ قَالَ مُوۡسٰی لِاَہۡلِہٖۤ اِنِّیۡۤ اٰنَسْتُ نَارًا )
ترجمہ کنزالایمان:''جب کہ موسیٰ نے اپنی گھر والی سے کہا (ف)مجھے ایک آگ نظر پڑی ہے''۔ [النمل:7] مالکان۔
ھواھل کذا:
وہ اس کا اہل ہے۔اھل الدَّار:گھر والے۔
ج:اَھالٌ واَھَلاتٌ واَھْلاتٌ۔
مغفرۃ:مص۔غفرلہ الذنب (ض)مَغْفِرَۃً وَغُفْرانًا:
Flag Counter