| دِيوانِ حماسه |
حل لغات:
اَلْعَسَلُ:شہد(مذکر ومؤنث دونوں طرح مستعمل ہے)اس کا اطلاق اس خالص شہد پر بھی ہوتاہے جو مکھیاں اپنے پیٹ سے نکالتی ہیں اور اس پر بھی جو کھجور یا گنے سے بنایا جاتاہے ۔ ج:اَعْسَالٌ۔''نَحْنُ بَنِیْ''بیروت کے نسخے میں''نَحْنُ بَنو''ہے۔4۔۔۔۔۔۔
نحن بَنُو الْمَوْتِ اِذا الْموتُ نَزَلْ نَنْعَی ابْنَ عَفَّانَ بِاَطْرَافِ الاَسَلْترجمہ:
ہم موت والے ہیں جب موت آجائے ہم ابن عفان کی موت کی خبر نیزوں کی نوکوں سے دے رہے ہیں۔
حل لغات:
اَلاَسَلُ:مف:أَسَلَۃٌ:پتلی اور لمبی شاخوں والا ایک پودا۔نیزہ اور ہر تیز اور پتلالوہا مثلاً تلوار اور چھری وغیرہ۔5۔۔۔۔۔۔
رُدُّوْا عَلَیْنا شَیْخَنا ثُمَّ بَجَلْترجمہ:
ہمارے شیخ کوہم پر لوٹادو پھر بس
حل لغات:
بَجَل:حرف جواب بمعنی نعم،بمعنی حَسْبٌ جیسے بَجَلِی بَجَلِی۔وقال اٰخر (الطویل)
1۔۔۔۔۔۔
دَاوِ ابْنَ عَمِّ السُّوْءِ بِالنَّأیِ وَالْغِنٰی کَفٰی بِالْغِنٰی وَالنأیِ عَنْہُ مُدَاوِیَاترجمہ:
چچا کے برے بیٹے کادوری اور بے رخی سے علاج کراس سے دوری اور بے رخی علاج کے لئے کافی ہے۔
حل لغات:
مُدَاوِی:فا۔(مفاعلۃ)دَاوٰی:بیماری کا علاج کرنا۔2۔۔۔۔۔۔
جَزَی اﷲُ عَنِّیْ مِحْصَنًا بِبَلا ئِہٖ واِنْ کانَ مَوْلایَ الْقَرِیْبَ وخالِیَا