بہنا، امنڈ آنا، پگھلنا، ٹپکنا، سیلاب۔
(فَاحْتَمَلَ السَّیْلُ زَبَداً رَّابِیْا) (13/ 17)
''سِیلَ بہ وھو لا یَدرِی''۔
اس کو بہادیا گیا مگر اسے خبر بھی نہیں ۔
12۔۔۔۔۔۔
صَفَوْنَا فَلَمْ نَکْدَرْ واَخْلَصَ سِرَّنَا اِنَاثٌ اَطابَتْ حَمْلَنَا وَفُحُوْل،
ترجمہ:
ہم صاف شفاف ہیں ہمارا(نسب )گدلا نہیں اور ہماری اصل کو خالص رکھا مردوں نے اور ایسی عورتوں نے جنہوں نے ہمارے حمل کو اچھا رکھا۔
صاف اور خالص ہونا، بے غبار ہونا۔
نَکْدَر:کدرالماء ُ(س)کَدَرًا:
خالص بنانا، میل صاف کرنا، کھوٹ اور آمیزش سے پاک کرنا۔سِرٌّ:راز،بھید، اصل، ہرشی کی حقیقت اس کا مغز، ہر شیء کا اعلی وافضل حصہ، دل میں ٹھانی ہوئی بات۔
ج:اَسْرَارٌ وسِرارٌ ۔ السریرۃ: ج:سرائر۔
(یَوْمَ تُبْلَی السَّرَائِرُ) (86/9)
تیرا راز تیرے خون سے ہے۔بسا اوقات افشاءِ راز موت کا سبب بن جاتاہے۔
(وَالأُنثَی بِالأُنثَی) (2/178)
اچھااور جائز کام کرنا، گندگی یا اذیت دور کرنا۔الشیئَ:عمدہ بنانا،عمدہ پانا۔ طاب(ض):مزے دار، میٹھا،عمدہ ہونا۔
(فَانکِحُواْ مَا طَابَ لَکُم مِّنَ النِّسَاء مَثْنَی وَثُلاَثَ وَرُبَاع) (4/3)
ہر طاقتور نر جانور، سانڈ۔
13۔۔۔۔۔۔
عَلَوْنَا اِلٰی خَیْرِ الظُّھُوْرِ وحَطَّنَا لِوَقْتٍ اِلٰی خَیْرِ الْبُطُوْنِ نُزُوْل،
ترجمہ:
ہم بہترین پشتوں کی طرف بلند ہوئے اور نزول نے ہمیں مقررہ وقت پر بہترین پیٹوں میں اتارا۔
حل لغات:
حَطَّ:(ن)حَطًّا:گرنا، اترنا، کم ہونا۔الشیئَ:رکھنا ، گرانا، ڈالنا،نیچے اتارنا۔ وَقْتٌ:کسی امر کے لئے زمانے کی