Brailvi Books

دعوت اسلامی کی جیل خانہ جات میں خدمات
15 - 24
فیضانِ قرآن کے تحت لگنے والے مدرسہ سے فیض حاصل کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ، خود قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرکے قیدیوں کو پڑھانے میں مشغول رہا میں نے گناہوں سے سچی توبہ کرلی اور قبلہ امیر اہلسنت شیخِ طریقت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطارقادری (دامت برکاتھم العالیہ )کے دامن سے وابستہ ہوکر قادری عطاری بن گیا۔ میں نے سنتوں بھری زندگی اختیار کرنے کا مصمم ارادہ کرلیااور۸ا ماہ کے بعد میرے جرمانے کی ادائیگی کی بھی ترکیب ہوگئی اور میں آزاد ہوگیا۔ اب مدرسہ بالغان پڑھانے کی ترکیب ہے۔
شہا ایسا جذبہ پاؤں کہ میں خوب سیکھ جاؤں 

تیری سنتیں سکھانا مدنی مدینے والے ﷺ
ڈاکو کی توبہ
گجرات جیل (پنجاب) سے رہا ہونے والے سابقہ قیدی نے اپنی داستان، حج کے بعد مسلمانوں کے سب سے بڑے بین الاقوامی اجتماع
Flag Counter