Brailvi Books

دعوت اسلامی کی جیل خانہ جات میں خدمات
12 - 24
کے نتیجے میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ اُس نے بروز جمعرات ۲۳ ذوالحجَّۃُ الحرام ۱۴۲۵ ھ بمطابِق 3.2.05 کو اسلام قَبول کر لیا۔ اللہ عَزَّوَجَلَّ اُس کو اور ہم سب کو ایمان پر استِقامت بخشے۔ٰ امین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
قیدی گنا ہوں سے تا ئب
     پنجاب کے شہر قصور سے مجلسِ فیضانِ قرآن کے ذمہ دار نے تحریر بھیجی ہے کہ گزشتہ سال رمضان المبارک ۱۴۲۶؁ھ میں مجلس فیضانِ قرآن کے تحت جیلوں میں ہونے والے مدنی کام کی برکت سے ایک بدنامِ زمانہ قیدی گناہوں سے تائب ہوا سنتوں بھری زندگی بسر کرنے کی نیت کی اور جیل کے اندر نیکی کی دعوت کی دھومیں مچارہا ہے۔
سنتیں عام کریں دین کاہم کام کریں

نیک ہوجائیں مسلمان مدینے والے ﷺ
د عا کی برکت
    قصور شہر سے مجلسِ فیضانِ قرآن کے ذمہ دار نے مزید لکھ کر بھیجا کہ
Flag Counter