Brailvi Books

دعوت اسلامی کی جیل خانہ جات میں خدمات
11 - 24
کر ہمارے خاندان کے ماتھے پرلگے ہوئے کلنک کے ٹیکے کو مِٹا یا۔ اللہ عَزَّوَجَلَّ ہر دعوتِ اسلامی والے کا دونوں جہاں میں مُنہ اُجالا کرے۔''
امین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
دعوتِ اسلامی کی قیّوم                       دونوں جہاں میں مچ جائے دھوم

اِس پہ فدا ہو بچّہ بچّہ                           یااللہ مری جھولی بھر دے
ایک کافِرکا قَبولِ اسلام
    اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ تبلیغِ قراٰن و سنّت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک، دعوتِ اسلامی جَیلوں کے اندر قیدیوں میں بھی مَدَنی کام کرتی ہے، بگڑے ہوئے مسلمانوں کو نیکی کی دعوت پہنچاتی اور کُفّار کو اِسلام کا پیغام سُناتی ہے، جیلوں میں ہونے والے مدنی کام کی ایک او ربہا رملاحظہ فرمائیے اورمسرت سے جھوم جائیے،چُنانچِہ 

    پاکستان کے صوبہ بابُ الاسلام سندھ کے ضِلع ٹھٹھہ کے شہر سجاول کی جَیل میں ایک مبلّغِ دعوتِ اسلامی نے ایک غیر مسلم پر انفِرادی کوشِش کی جس
Flag Counter