Brailvi Books

بے قصور کی مدد
19 - 33
اہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہُمُ العالیہ میرے سامنے تشریف فرما تھے ۔ ميں نے اپنی آنکھيں مَلناشروع کردیں کہ کہيں خواب تو نہيں ديکھ رہا ،مگر يہ حقيقت تھی۔امير اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کے لبوں پر مسکراہٹ تھی۔ فرمانے لگے ''ديکھو ميں تمھارے گھر آگيا۔'' ميں اپنے مُرشد کی زیارت میں اتنا کھو گیا کہ کچھ عرض بھی نہ کر سکا اور ديکھتے ہی ديکھتے پيرو مرشد واپس تشريف لے گئے۔ميں اپنی کيفيت کما حقہ الفاظ میں بيان نہيں کر سکتا ۔ اللہ عَزّ وَجَلَّ پوری زندگی پيرو مرشد کی اطاعت کرنے کی سعادت نصيب فرمائے۔

                                                                                                             اللہ عَزّ وَجَلَّ کی امیرِ اَہلسنّت پَر رَحمت ہو اور ان کے صد قے ہماری مغفِرت ہو
امین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
صَلُّوْ ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد
 (6) وقتِ نزع دیدارِ مُرشِد ہو گیا
ٹنڈو جام (باب الاسلام سندھ ) کے مبلغِ دعوتِ اسلامی افتخار احمد عطاری ماحول سے وابستگی سے پہلے بَہُت زیادہ ماڈرن تھے، خوش نصیبی سے دعوتِ اسلامی کا مَدَنی ماحول میسر آگیا، سنّتوں کے عامل مبلغین کی صحبت اورامیرِاَہلسنّت دامَتْ
Flag Counter