Brailvi Books

بے قصور کی مدد
13 - 33
فرمائی اور پھر تشریف لے گئے۔عین بیداری کے عالم میں زیارتِ امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کرنے پر مجھ پر شادی مرگ کی سی کیفیت طاری تھی ۔ میں نے بعد میں امیرِ اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ کو بہت تلاش کیا مگر نہ پاسکا۔
غمِ مصطفٰے جس کے سینے میں ہے

کہیں بھی رہے وہ مدینے میں ہے
اللہ عَزّ وَجَلَّ کی امیرِ اَہلسنّت پَر رَحمت ہو اور ان کے صد قے ہماری مغفِرت ہو
امین بِجاہِ النَّبِیِّ الْاَمین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
صَلُّوْ ا عَلَی الْحَبِیب ! صلَّی اللہُ تعالٰی عَلٰی محمَّد
 (3) قبرستان میں ملا قا ت
    باب المدینہ (کراچی) کے علاقے نيا آبادمیں مقیم مبلغِ دعوتِ اسلامی حاجی امتیاز عطّاری (رُکن پاکستان انتظامی کابینہ (دعوتِ اسلامی)کاحلفیہ بیان کچھ اس طرح ہے کہ میں نے کھارادرمیں رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا اعتکاف کرنے کی سعادت حاصل کی ۔ جب اعتکاف کے اختتام پر چاند رات کو شیخِ طریقت امیر اہلسنّت دَامَت بَرَکاتُہُمُ العالیہ کی والدہ محترمہ کی قبر (جو قبرستان کے دروازے
Flag Counter