| بہشت کی کنجیاں |
زیادہ طاقتور کوئی چیز ہے؟تو ارشا دفرمایاکہ ہاں ابنِ آدم اپنے داہنے ہاتھ سے اس طرح پوشیدہ کرکے صدقہ دے کہ بائیں ہاتھ سے بھی چھپائے یہ ہوا سے بھی زیادہ طاقتور ہے۔(1)(مشکوٰۃ،ج۱،ص۱۷۰)
مطلب یہ ہے کہ صدقہ بہت بڑی طاقت والی چیز ہے کہ اس سے بڑی بڑی خطرناک بلائیں ٹل جاتی ہیں اوربڑی بڑی مشکل مرادیں صدقہ کی بدولت حاصل ہوجاتی ہیں اور بڑے بڑے اہم کام صدقہ کی برکت سے پورے ہوجاتے ہیں۔ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 1۔۔۔۔۔۔سنن الترمذی،کتاب التفسیر،بابت:۹۵،الحدیث:۳۳۸۰،ج۵، ص۲۴۲