Brailvi Books

بہارِشریعت حصّہ اول (1)
5 - 278
    عقیدہ (۹): جو عالَم میں سے کسی شے کو قدیم مانے یا اس کے حدوث میں شک کرے، کافر ہے۔ (1) 

    عقیدہ (۱۰): نہ وہ کسی کا باپ ہے، نہ بیٹا، نہ اُس کے لیے بی بی، جو اُسے باپ یا بیٹا بتائے یا اُس کے لیے بی بی ثابت کرے کافر ہے (2)، بلکہ جو ممکن بھی کہے گمراہ بد دین ہے۔
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

=     قال الإمام أحمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن في حاشیتہ، ص۵۰: تحت قولہ: ''فہو کافر'': (ھذا نص سیدنا الإمام الأعظم رضي اللہ تعالی عنہ في ''الفقہ الأکبر'' وقد تواتر عن الصحابۃ الکرام والتابعین والمجتہدین الأعلام علیہم الرضوان التام إکفار القائل بخلق الکلام کما نقلنا نصوص کثیر منھم في ''سبحن السبوح عن عیب کذب مقبوح'' وہم القدوۃ للفقہاء الکرام في إکفار کل من أنکر قطعیاً، والمتکلمون خصّوہ بالضروري وہو الأحوط. ۱۲

    وفي ''منح الروض الأزہر''، ص۲۵، تحت قولہ: (فہوکافر باللہ) أي: ببعض صفاتہ، وہو مکلف بأن یکون عارفاً بذاتہ وجمیع صفاتہ إلاّ أن الجھل والشک الموجبین للکفر مخصوصان بصفات اللہ المذکورۃ من النعوت المسطورۃ المشہورۃ، أعني: الحیاۃ والقدرۃ والعلم والکلام والسمع والبصر والإرادۃ والتخلیق والترزیق.

1۔۔۔۔۔۔ في ''الشفا''، فصل في بیان ما ہو من المقالات کفر، ج۲، ص۲۸۳: (نقطع علی کفر من قال بقدم العالم، أو بقائہ، أو شک في ذلک).     و''المعتقد المنتقد، ص۱۹.

2۔۔۔۔۔۔ ( لَمْ یَلِدْ وَ لَمْ یُوْلَدْ) پ۳۰، الإخلاص:۳. 

    (مَا اتَّخَذَ صَاحِبَۃً وَّلَا وَلَدًا) پ۲۹، الجن : ۳.

    (وَمَا یَنْبَغِی لِلرَّحْمٰنِ أَنْ یَتَّخِذَ وَلَدًا) پ۱۶، مریم: ۹۲.

    (قُلْ إِنْ کَانَ لِلرَّحْمٰنِ وَلَدٌ فَأَنَا أَوَّلُ الْعٰبِدِینَ) پ۲۵، الزخرف: ۸۱.

    ( وَقُلِ الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ لَمْ یَتَّخِذْ وَلَدًا) پ۱۵، بنی اسرائیل:۱۱۱. 

     في ''الشفا''، فصل في بیان ما ہو من المقالات کفر، ج۲، ص۲۸۳: (من ادّعی لہ ولداً أو صاحبۃ أو والداً أو متولدٌ من شيئ۔۔۔۔۔۔ فذلک کلہ کفر بإجماع المسلمین)، ملتقطاً.

    وفي ''مجمع الأنہر''، کتاب السیر والجہاد، ج۲، ص۵۰۴، و''البحر الرائق''، ج۵، ص۲۰۲: (إذا وصف اللہ تعالی بما لا یلیق بہ... أوجعل لہ شریکا أو ولدا أو زوجۃ... یکفر). 

    وفي ''التاتارخانیۃ''، کتاب أحکام المرتدین، ج۵، ص۴۶۳: (وفي ''خزانۃ الفقہ'': لو قال: للہ تعالی شریک، أوولد، أوزوجۃ،...کفر).
Flag Counter