| بہارِشریعت حصّہ اول (1) |
دوسرے بادشاہ سے بھی نہیں رکھتا اور کسی چوہڑے چمار کا تو کیا ذکر۔'' (1)
انبیائے کرام و اولیائے عِظام کی شان میں ایسے ملعون الفاظ استعمال کرنا، کیا مسلمان کی شان ہو سکتی ہے...؟!
''صراطِ مستقیم'' صفحہ ۹۵: ''بمقتضائے(ظُلُمٰتٌم بَعْضُھَا فَوْقَ بَعْضٍط)(2)
از وسوسہ زنا، خیالِ مجامعتِ زوجہ خود بہتراست، و صرفِ ہمت بسوئے شیخ و اَمثالِ آں از معظمین گو جنابِ رسالت مآب باشند بچندیں مرتبہ بد تر از استغراق درصورتِ گاؤ و خرِ خود ست۔'' (3)
مسلمانو ! یہ ہیں اِمام الو ہابیہ کے کلماتِ خبیثات! او ر کس کی شان میں؟ حضور اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی شان میں! جس کے دل میں رائی برابر بھی ایمان ہے، وہ ضروریہ کہے گا کہ اِس قول میں گستاخی ضرور ہے۔ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 1۔۔۔۔۔۔ ''تقویۃ الایمان''، باب اول، فصل ۱، شرک سے بچنے کا بیان، ص۲۸: 2۔۔۔۔۔۔ پ۱۸، النور:۴۰. 3۔۔۔۔۔۔ ''صراط مستقیم''، ص۸۶:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (218-a).gif
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (218-b).gif