Brailvi Books

بہارِشریعت حصّہ اول (1)
215 - 278
''کتاب التوحید'' رکھا(1) ، اُس کا ترجمہ ہندوستان میں ''اسماعیل دھلوی'' نے کیا، جس کا نام''تقویۃ الایمان'' رکھا اور ہندوستان میں اسی نے وہابیت پھیلائی۔ 

    اِن وہابیہ کا ایک بہت بڑا عقیدہ یہ ہے کہ جو اِن کے مذہب پر نہ ہو، وہ کافر مشرک ہے۔ (2) یہی وجہ ہے کہ بات بات پر محض بلاوجہ مسلمانوں پر حکمِ شرک و کفرلگایا کرتے اور تمام دنیا کو مشرک بتاتے ہیں۔ چنانچہ ''تقویۃ الایمان'' صفحہ ۴۵ میں وہ حدیث لکھ کر کہ ''آخر زمانہ میں اﷲ تعالیٰ ایک ہوا بھیجے گا جو ساری دنیا سے مسلمانوں کو اٹھا لے گی۔'' (3) اِس کے بعد صاف لکھ دیا: ''سو پیغمبرِ خدا کے فرمانے کے موافق ہوا''(4)، یعنی وہ ہوا چل گئی اور کوئی مسلمان روئے زمین پر نہ رہا ، مگر یہ نہ سمجھا کہ اس صورت میں خود بھی تو کافر ہوگیا۔ 

    اِس مذہب کا رکنِ اعظم، اﷲ (عزوجل) کی توہین اور محبوبانِ خدا کی تذلیل ہے، ہر امر میں وہی پھلو اختیار کریں گے جس سے منقصت نکلتی ہو۔ (5) اس مذہب کے سرگروہوں کے بعض اقوال نقل کرنا مناسب معلوم ہوتا ہے، کہ ھمارے عوام بھائی ان کی
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

ویستبیحون قتلنا أھل السنۃ وسبي نسائنا وغیر ذلک من العقائد الشنیعۃ التي وصلت إلینا منھم بواسطۃ الثقات وسمعناہا بعضاً منھم أیضاً ہم فرقۃ من الخوارج وقد صرح بہ العلامۃ الشامي في کتابہ ''ردّ المحتار''۔ 

1۔۔۔۔۔۔ في ''الأعلام'' للزرکلي، ج۶، ص۲۵۷: (محمد بن عبد الوہاب بن سلیمان النجدي، لہ مصنفات أکثرہا رسائل مطبوعۃ، منھا ''کتاب التوحید''). انظر''معجم المؤلفین''، ج۳، ص۴۷۲۔۴۷۳۔

2۔۔۔۔۔۔ في ''الدرر السنیۃ في الأجوبۃ النجدیۃ''، لعبد الرحمن بن محمد بن قاسم المتوفی ۱۳۹۲ھ، ج۱، ص۶۷: (واعلم أنّ المشرکین في زماننا: قد زادوا علی الکفار في زمن النبي صلی اللہ علیہ وسلم بأنھم یدعون الملائکۃ، والأولیائ، والصالحین ویریدون شفاعتہم والتقرب إلیہم۔۔۔ إلخ)۔ وفي ص۶۹: (وعرفت أن إقرارہم بتوحید الربوبیۃ لم یدخلہم في الإسلام، وأن قصدہم الملائکۃ والأنبیاء والأولیاء یریدون شفاعتہم والتقرب إلی اللہ تعالی بہم ہو الذي أحل دمائہم وأموالہم۔۔۔ إلخ)۔

    وفي ''رد المحتار''، کتاب الجھاد، ج۶، ص۴۰۰: ( لکنّھم اعتقدوا أنّھم ھم المسلمون وأنّ من خالف اعتقادھم مشرکون). 

3۔۔۔۔۔۔ ((ثم یبعث اللہ ریحا طیبۃ، فتوفّی کل من في قلبہ مثقال حبۃ من خردل من إیمان فیبقی من لا خیر فیہ، فیرجعون إلی دین آبائہم)). ''صحیح مسلم''، کتاب الفتن ، باب لا تقوم الساعۃ حتی تعبد دوس ذا الخلیصۃ، الحدیث: ۷۲۹۹، ص۱۱۸۲. 

4۔۔۔۔۔۔ ''تقویۃ الإیمان''، باب أول، فصل۴: شرک فی العبادات کی برائی کا بیان، ص۴۵:
Bahaar-e-Shareeat-1 Qadyani (215).gif
5۔۔۔۔۔۔ ان کی شان میں نقص و عیب ظاہر ہوتا ہو۔
Flag Counter